جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مہوش حیات کی باتھ روم میں ایسی حرکت کہ ملک بھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں۔گزشتہ روز مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں اداکارہ کو باتھ روم میں امریکی گلوکار

گویون کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی تاہم ان کی ویڈیو کو لے کر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِ عمل دیکھنے کو ملا۔ثمرا اسحاق نامی انسٹاگرام صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کیا کہ لگتا ہے پانی ختم ہوگیا اور موٹر چلانے میں دیر ہوگئی۔ مہوش نے لکھا کہ امیر لوگ بھی باتھ روم میں ڈانس کرتے ہیں۔عامر ملک لکھتے ہیںیہ کیا بکواس ہے اور آخر آپ کیا ظاہر کرنا چاہ رہی ہیں؟دوسری جانب پاکستانی فنکاروں نے مہوش حیات کی ویڈیو کو بے حد پسند کیا۔ علیزے شاہ نے ویڈیو پر دل بھیج کر اپنی پسندگی کا اظہار کیا۔ اداکارہ متھیرا نے مہوش حیات کو ‘سویگ بیبی گرل’ قرار دیا۔ اداکار احمد علی بٹ نے ویڈیو پر ‘باتھ روم سنگر اور ڈانسر’ لکھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…