بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب پاورڈویلپمنٹ کمپنی میں خرد برد کے کیس میں ملزم اکرام نویدم کے شریک 5ملزمان بری

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے پنجاب پاورڈویلپمنٹ کمپنی میں خرد برد کے کیس میں ملزم اکرام نویدم کے شریک 5ملزمان کو بری کردیا ۔احتساب عدالت نمبر 2کے جج نسیم احمد ورک نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب پاورڈویلپمنٹ کمپنی میں

خرد برد کے کیس میں ملزم اکرام نویدم کے شریک 5ملزمان کو بری کردیا ۔بری ہونے والے ملزمان میں رانا محمد عثمان ، فرہاد اکرام ، ثمینہ اکرام ، احسن اکرام ، اور عمر شمشادشامل ہیں ۔مذکورہ کیس میں مرکزی ملزم اکرام نوید نے نیب کے ساتھ پلی بارگین کرلیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…