بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عابدہ پروین اور نصیبو لال نے شنیرا کو بھی اپنا گرویدہ کرلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)نامور پاکستانی میوزیکل شو کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی جانب سے گائے گئے گانے کو سْن کر شنیرا اکرم بھی اْن کی مداح ہوگئیں۔شنیرا نے عابدہ پروین اور نصیبو لال کے نئے گانے ’تْو جھوم‘ کے بارے میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔شنیرا اکرم نے اپنے

ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میں نے اس سے پہلے ایسا گانا کبھی نہیں سْنا‘۔اْنہوں نے لکھا کہ ’مجھے معلوم ہے کہ وہ کس بارے میں گا رہی ہیں لیکن میں پچھلے 25 منٹ سے یہاں بیٹھی گانا سْنتے ہوئے رہ رہی ہوں۔‘وسیم اکرم کی اہلیہ نے لکھا کہ ’ان ناقابلِ یقین خواتین کا یہ گانا میری روح میں بس گیا ہے۔‘آخر میں شنیرا نے پاکستان کی سلامتی کے لیے دْعا بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…