بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

میرا بھائی طلحہ مجھے مرشد کہتا تھا، اب ٹیم میں کون مجھے مرشد کہتا ہے ، محمد رضوان کا اہم انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ’مرشد‘ کہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ میرا بھائی طلحہ جو میری شروع سے دیکھ بھال کر رہا ہے وہ مجھے مرشد کہتا تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں محمد رضوان سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ کو ٹیم میں مرشد کے نام سے پکارا جاتا ہے، یہ نام آپ کا کیسے پڑا؟اس سوال پر محمد رضوان بیساختہ مسکرا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ

آپ کو یہ بات کہاں سے پتا چلی۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں کپتان مجھے مرشد کہتا ہے، جب بھی ہماری گپ شپ ہورہی ہوتی ہے وہ مجھے اسی نام سے بلاتا ہے۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ میرا بھائی طلحہ جو میری شروع سے دیکھ بھال کر رہا ہے وہ مجھے مرشد کہتا تھا۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں اب کپتان مجھے مرشد کہتا ہے جب بھی اس سے دین، دنیا پر بات ہو وہ مجھے اسی نام سے پکارتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…