بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

بلڈ پریشر، کولیسٹرول سمیت متعدد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) ناجائز منافع خوروں نے ایک مرتبہ پھر متعدد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ملک میں ہونے والی مہنگائی نے پہلے ہی غریب عوام کا جینا دوبھر کررکھا ہے ایسے حالات میں ناجائز منافع خوروں نے متعدد ادویات ایک مرتبہ پھر مہنگی کردیں۔ذرائع کے مطابق خام مال پر

17.5 فیصد ٹیکس کے بعد متعدد دوائیں مہنگی ہوئیں ہیں، مہنگی ہونے والی دواؤں میں بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور معدے کی تیزابیت کی دوائیں شامل ہیں۔خیال رہے کہ ادویات مہنگی بیچنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا سلسلہ بھی جاری رہا ، اس کے باوجود ناجائز منافع خوری کا سلسلہ بند نہیں ہورہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…