جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

شکست پر جارحانہ رویہ میچ ریفری کی بھارتی کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

کیپ ٹائون (این این آئی)کیپ ٹاؤن میں بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے شکست پر جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر میچ ریفری نے سخت وارننگ دیدی ۔تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارتی کھلاڑیوں کی براڈ کاسٹر پر تنقید پر میچ ریفری نے ایکشن لے لیا، میچ ریفری نے بھارتی کھلاڑیوں کو سخت تنبیہ کرکے چھوڑ دیا۔میچ ریفری نے بھارتی کھلاڑیوں کو کہا کہ آئندہ ایسا کرنے پر ایکشن ہوگا، آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق میں براڈ کاسٹر پر

تنقید کا کوئی قانون نہیں ہے۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے سابق کھلاڑی ڈیرل کلی نن نے ویرات کوہلی پر جرمانے کامطالبہ کیا تھا، سابق انگلش کھلاڑی مائیکل وان نے بھی ویرات کوہلی پر جرمانے کا مطالبہ کیا تھا۔یاد رہے کہ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاون میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے مگر بھارتی ٹیم کو یہ بات نہ بھائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…