جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جس کے باعث روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی

قدر میں55پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.65روپے سے کم ہو کر176.10روپے اور قیمت فروخت176.75روپے سے کم ہو کر176.20روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1.50روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 178.50روپے سے کم ہوکر177روپے اور قیمت فروخت179روپے سے کم ہوکر177.50روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں یوروکی قدر میں50پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت فروخت201.50روپے سے بڑھ کر202روپے ہو گئی تاہم برطانو ی پونڈ کی قیمت خرید 239روپے اور قیمت فروخت242روپے کی سطح پر مستحکم دیکھی گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر20پیسے اور یورو50پیسے سستاہو گیا جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر میں1روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…