بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

دوران پرواز کھانے کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)اومی کرون کے پھیلاؤ کا خدشہ،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کردی ، اندرون ملک تمام پروازوں پر کھانے کی فراہمی اور اسنیک پر پابندی عائد کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا

اطلاق 17جنوری 2022 سے ہوگا ، کھانے کی فراہمی پر پابندی کورونا وائرس کی نئی لہر کے پھیلاؤ کے پیش نظر کی گئی۔ سی اے اے کے مطابق تمام متعلقہ ایئرلائنز اور ادارے نوٹیفیکیشن پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، نوٹیفیکیشن سی اے اے کے شعبہ ایئرٹرانسپورٹ نے جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…