اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیو یارک پارٹمنٹس کیس ،آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت مل گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) احتساب کی عدالت اسلام آباد نے نیو یارک پارٹمنٹس کیس میں آصف زرداری کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلی فیصلہ جج محمد بشیر نے تحریر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ سابق صدر کو طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔ اپنے فیصلے میں عدالت نے کہا کہ آصف علی زرداری کو طبی مسائل کے باعث مستقل ضمانت دی جاتی ہے ، آصف زرداری

کیخلاف نیو یارک پراپرٹی کیس انکوائری کے مرحلے میں ہے ، نیب کے شواہد اکٹھے کرنا ابھی باقی ہے ، نیب ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ضمانت منسوخی کیلئے اپیل کر سکتا ہے۔سابق صدر کے خلاف اثاثہ جات کی شکایات سال 2018 اور 2019 میں کی گئی تھیں ، نیب کو جے آئی ٹی رپورٹ اپریل 2019 میں ملی ، آصف زرداری دوسرے مقدمے میں پہلے گرفتار اور بعد ازاں رہا ہوئے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…