بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی صارفین سے 35 ارب روپے اضافی وصول کئے جائینگے،بری خبر سنا دی گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اضافے سے صارفین پر 35 ارب روپے اضافی وصول کئے جائینگے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ کا اضافہ قابل مذمت ہے، یہ فیول ایڈجسٹمنٹ’ کی نہیں ‘نا اہلی ایڈجسٹمنٹ’ کی وصولیاں کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اضافے سے صارفین پر 35 ارب روپے اضافی

وصول کئے جائینگے۔ انہوںنے کہاکہ خود کنٹینر پر کھڑے ہو کر بجلی کا بل جلانے والے ہر ماہ صارفین سے اربوں روپے لوٹ رہے، دوسری طرف پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بہانہ بنا کر عوام پر مہنگائی کا بم گرایا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ عوام کو رلیف دینے کے لئے اس حکومت کے پاس کوئی منصوبہ نہیں، اب عوام کو ریلیف تب ملے گا جب نااہل سرکار گھر جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…