بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اگر کرکٹر نہ ہوتا تو کسی فیکٹری میں کام کررہا ہوتا، انور علی

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے انور علی نے کہا ہے کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو ابھی کسی فیکٹری میں مزدوری کر رہے ہوتے۔انہوں نے ٹوئٹر پر آسک انور کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں کی بڑی تعداد نے اْن سے سوال کیے۔سوال و جواب کے سیشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ قومی ٹیم میں آج کل اْن کے

پسندیدہ کھلاڑی محمد رضوان اور بابر اعظم ہیں۔کرکٹر سے ایک صارف نے پوچھا کہ اگر آپ کرکٹر نہ ہوتے تو ہم آپ کو کس فِیلڈ میں دیکھتے۔انور علی نے جواب دیا کہ ’فیکٹری میں مزدوری کر رہا ہوتا۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی کو زبردست ٹیلنٹ قرار دیا۔انور علی نے کہا کہ ان کی پی ایس ایل کی تیاری بہترین چل رہی ہے۔کرکٹر نے شاہد آفریدی کو عظیم انسان قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…