منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالاکوٹ اور وادی کاغان میں سیاحت پر عائد پابندی ختم

datetime 15  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)بالاکوٹ اور وادی کاغان میں سیاحت پر عائد پابندی ختم کر دی گئی، سیاحوں کو ایس او پیز کے تحت شوگراں جانے کی اجازت ہو گی۔اسسٹنٹ کمشنر بالا کوٹ کی طرف سے جاری نوٹی فی کیشن میں کہا گیا کہ سیاح ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ صدام حسین میمن نے کہا کہ ناران بند ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو وہاں جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔اے سی بالاکوٹ نے

کہا کہ سیاح کیوائی تک اپنی ذاتی گاڑی پر جا سکتے ہیں تاہم انہیں شوگراں جانے کے لیے جیپ درکار ہو گی اور ٹائر پر چین باندھنا ضروری ہو گا۔ہوٹلوں میں گنجائش ختم ہونے پر مزید سیاحوں کو جانے کی اجازت نہیں ہو گی تاکہ وہ کسی مشکل سے دوچار نہ ہوں۔خیال رہے کہ سانحہ مری کے بعد انتظامیہ نے وادی کاغان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…