بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اومیکرون کے پھیلائو کا خدشہ صوبائی دارلحکومت میں بڑے اجتماعات /تقریبات پر پابندی عائد

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

پشاور(آن لائن)اومیکرون کے تیزی سے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر پشاور اور دیگر شہری مراکز میں بڑے اجتماعات/ تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائدکرتے ہوئے این پی آئیز پر بھی سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، پشاور اور دیگر شہری مراکز میں اومیکرون کے تیزی سے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے این سی او سی کے

حالیہ سیشن میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بڑے اجتماعات/ تقریبات کے انعقاد سے گریز کیا جائے گا اور حالیہ جاری کردہ این پی آئیز پر بھی سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،اس امر کا اعلان محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت خیبرپختونخوا کے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے نام جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…