منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابراعظم کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی جسے صارفین بھی دیکھ کر حیران رہ گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں وکٹ لینے کی ویڈیو شیئر کردی۔آئی سی سی کی جانب سے بابر اعظم کی 11 برس پرانی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ کیا آپ کو یاد ہے

جب 2010 میں بابر اعظم نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں وکٹ لی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے بیٹر کو گیند کراتے ہیں۔بابر اعظم کی گیند پر بیٹر اونچا شاٹ کھیل کر کیچ آؤٹ ہوجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…