منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

چند دن کی وزارت عظمی کی خاطر نشان عبرت بن جانا گھاٹے کا سودا ہے،مریم نواز

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چند دن کی وزارت عظمی کی خاطر نشان عبرت بن جانا گھاٹے کا سودا ہے،عمران خان

صاحب کی اپنی جماعت وزیراعظم ہوتے ہوئے ان کے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے جھوٹے،سازشی اور ظالم شخص کا یہی انجام ہوتا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہی اللہ کا نظام ہے جس پر دنیا چلتی ہے،چند دن کی وزارت عظمی کی خاطر جرائم سے اپنے ہاتھ رنگ لینا اور نشان عبرت بن جانا گھاٹے کا سودا ہے، یہ ابھی صرف شروعات ہے۔دوسری طرف مریم نواز نے پارٹی کے سینئر رہنما پرویز رشید کی کھانا کھاتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ٹوئٹر پر مریم نواز نے تصویر پوسٹ کی ہے جس میں مریم نواز کے ساتھ گاڑی میں موجود پرویز رشیدکھانا کھا رہے ہیں۔مریم نے ازراہ تفنن تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پرویز رشید لاہوری کھانا قیمہ نان کھا رہے ہیں، بہت اچھے، پرویز رشید صاحب، مزے کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…