منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ق لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک بھی انتظار کرانے پر وزیراعظم سے ناراض ہو کر چلے گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاق میں تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک وزیراعظم کی جانب سے انتظار کرائے

جانے پر ناراض ہوکر چلے گئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چوہدری سالک پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر کے باہر کافی دیر ملاقات کیلئے کھڑے رہے اور پھر ناراض ہوکر واپس چلے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چوہدری سالک حسین کو ملاقات کیلئے بلایا تھا، چوہدری سالک کافی دیر تک وزیراعظم چیمبر کے باہر انتظار کرتے رہے اور پھر زیادہ انتظار کروانے پر ناراض ہو کر واپس روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا اسٹاف چوہدری سالک حسین کو واپس جانے سے روکتا رہا اور وضاحت کی کہ طارق بشیر چیمہ اور پرویزخٹک سے وزیراعظم کی ملاقات کے باعث آپ کی ملاقات میں دیرہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…