جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے ڈالرمزید مہنگا ہوگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرمہنگا ہوگیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ڈالر178روپے سے گھٹ کر177روپے پر آ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی

رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.10روپے سے بڑھ کر176.25روپے اور قیمت فروخت176.30روپے سے بڑھ کر176.35روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 70پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 178روپے سے گھٹ کر177.30روپے اور قیمت فروخت 178.50روپے سے گھٹ کر177.80روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 60پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 199رپے سے بڑھ کر200.20رپے اور قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر202.60روپے ہو گئی اسی طرح1.30روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 239روپے سے بڑھ کر240.30روپے اور قیمت فروخت241.50روپے سے بڑھ کر242.80روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…