منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ کی شائستہ ملک نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی شائستہ ملک نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا۔ بدھ کو مسلم لیگ (ن)کی شائستہ ملک نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا،شائستہ ملک قومی اسمبلی کے حلقے این اے133 سے منتخب ہوئی ہیں،،یہ حلقہ ان کے شوہر پرویز ملک کی وفات سے خالی ہوا تھا۔نومنتخب رکن شائستہ پرویز ملک نے کہاکہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی تھوک و پرچون خریداری ہوئی،ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن ایک طرف جبکہ دیگر جماعتیں ایک طرف تھیں،این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں مکروہ ہتھکنڈے استعمال کرنے والوں کو سامنے لایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ میری جعلی ویڈیوز پھیلانے والوں کو سامنے لایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…