منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

جعلی حج بکنگ کی شکایات ، وزارتِ مذہبی امور نے تنبیہ جاری کر دی

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)جعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارتِ مذہبی امور نے تنبیہ جاری کر دی ۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوام الناس حج 2022 کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں،

ابھی تک حج پالیسی 2022 کا اعلان نہیں ہوا، نہ ہی کسی کو حج بکنگ کی اجازت ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عوام الناس حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔وزارتِ مذہبی امور نے کہاکہ حج کے خواہشمند وزارت کی جانب سے باقاعدہ اعلان کا انتظار کریں ۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق جعلی حج بکنگ کرنے والے افراد/کمپنی کی شکایات کیلئے حج ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج کسی بھی فرد یا ادارے کو پیسے اور پاسپورٹ جمع مت کروائیں۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج کے نام پر فراڈ کرنے والے جعلسازوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…