جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کیساتھ وائرل تصاویر میں لڑکی کون تھی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی لڑکی کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے تبصروں کے انبار لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور لاہور قلندرز کے

کپتان شاہین آفریدی کی ایک لڑکی کے ساتھ دو تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق صائمہ نامی خاتون نے شاہین آفریدی کے ساتھ دو سیلفیاں شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ میرا بھائی اور میں‘‘۔ شاہین آفریدی کیساتھ تصویر میں صائمہ خان موجود ہیں جو شاہد آفریدی فاؤنڈیشن یوکے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں اور انہوں نے تصویر کے کپشن میں اپنا ’’بھائی لکھا ‘‘ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک خاتون کے ساتھ ٹوئٹر پر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا تھا تاہم بعد میں پتہ چلا کہ وہ خاتون میک اپ آرٹسٹ اور ڈیزائنر ہیں اور اب پاکستان کے ایک اور کھلاڑی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…