بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

ہم بار بار گاڑی کے شیشے نیچے کر لیتے تھے، رات بھر کوئی بھی مدد کو نہیں آیا، رات بھر برفانی طوفان میں رہنے والے نو جوانوں کی گفتگو

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

مری (این این آئی) مری میں رات بھر برفانی طوفان میں رہنے والے کئی افراد محفوظ رہے۔ تفصیلات کیمطابق مری کی شدید برف باری کے دوران کار میں دو نوجوان

محفوظ رہے، جنہوں نے بتایاکہ برفانی طوفان شدید تھا، رات بھر کوئی بھی مدد کو نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ وہ کار میں موجود ہونے کے باوجود شاید اس لیے بچ گئے کیونکہ وہ بار بار گاڑی کے شیشے نیچے کرتے رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق مری میں سیاحوں کی موت کی وجہ سردی نہیں بلکہ کاربن مونو آکسائیڈ تھی۔ماہرین کے مطابق گاڑی کا انجن آن ہو اور اس کا ایگزاسٹ سائیلنسر پائپ برف میں دھنسا ہو تو یہ گیس باہر جانے کے بجائے گاڑی کے اندر جمع ہوجاتی ہے۔ماہرین کے مطابق یہ بو کے بغیر گیس ہوتی ہے، اس لیے اس کا پتا نہیں چلتا، پہلے انسان چند منٹوں میں بے ہوش ہوتا ہے اور پھر اس کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ماہرین کے مطابق گاڑی برف میں پھنس جائے اور انجن چل رہا ہو تو کھڑکی کا شیشہ تھوڑا سا کھلا رکھیں، گاڑی کے سائیلنسر سے برف صاف کرتے رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…