جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں پیداہونے والی صائمہ کابنگالی ہوناجرم بن گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)شدید نامساعد حالات کے باوجود میٹرک اور انٹر میں اے ون گریڈ حاصل کرنے والی صائمہ کا ڈاکٹر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔کراچی کے پسماندہ علاقے میں پیدا ہونے والی صائمہ کا خواب ڈاکٹر بننا تھا، اپنے خواب کو

حقیقت میں بدلنے کے لئے صائمہ نے انتھک محنت کی اور میٹرک کے امتحان میں اے ون گریڈ حاصل کیا۔میٹرک امتحان پاس کرنے کے بعد صائمہ نے شناختی کارڈ بنانے کے لئے درخواست جمع کرائی تاہم شناختی کارڈ کے حصول کے لئے ایک دو ماہ نہیں بلکہ 5 سال لگ گئے۔خیر پری میڈیکل سے انٹر کے امتحانات میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صائمہ نے اے ون گریڈ لیا، صائمہ کو اطمینان تھا کہ اب میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں اچھے نمبر حاصل کرنے کے بعد وہ اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔مگر ہونہار طالبہ پر قیامت اس وقت گزری جب عین ایڈمیشن کے وقت اس کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا، کراچی میں پیداہونے والی صائمہ کا جرم بنگالی ہونا تھا، یوں ایک ہونہار طلبہ تمام تر کوششوں کے باوجود ڈاکٹر نہ بن سکی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…