منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ہائیڈروجن پر چلنے والی گاڑیوں کی تیاری پرغور

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب رواں ماہ جنوری میں اپنے تیسرے سعودی ایڈیشن میں داکار ڈیزرٹ ریلی کی میزبانی کرے گا۔ اس عالمی ریس کی کاروں میں ایک اہم تبدیلی نظر آرہی ہے، کیونکہ اس مقابلے میں پہلی بار ہائیڈروجن سے

چلنے والا ٹرک داخل ہو رہا ہے۔ ایسے وقت میں سعودی آرامکو نے اس تکنیکی منظر میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔اس حوالے سے سعودی آرامکو میں ٹیکنیکل سروسز کے سینئر نائب صدر احمد عبدالرحمن السعدی نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہائیڈروجن پر چلنے والی گاڑیوں کے تصور کو قریب لانے کے لیے ہمیں توانائی کے عالمی منظر نامے پر نظر ڈالنی چاہیے جو پہلے سے ہی عالمی توانائی کے نظاموں کی تبدیلی کے طور پر بڑی حد تک ٹیکنالوجی پر مرکوز ہو گیا۔ اس کے ذریعے ہائیڈروجن کم کاربن اور زیادہ پائیدار توانائی کے مکس کی طرف منتقلی میں کردار ادا کر سکتا ہے اور توانائی کی عالمی ضروریات کو پورا کرتے ہوئے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…