لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم سرما کی جاری چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کرنے پر مشاورت شروع کردی گئی ہے بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کی توسیع کی صورت میں لاہور سمیت پنجاب کے 22 اضلاع میں واقعہ سرکاری اور نجی سکول 7 جنوری سے 13 جنوری تک بند رہیں گے۔ تاہم ابھی اس کا حتمی فیصلہ نہیں کیا