منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

دسمبر2021 میں ریکارڈ گاڑیوں کی فروخت،سوزوکی موٹرزنے منافع کا ا پنا ہی ریکارڈتوڑ دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دسمبر2021 میںریکارڈ گاڑیوں کی فروخت ،سوزوکی موٹرزنے منافع کا ا پنا ہی ریکارڈتوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق جولائی 2021 میں پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے 15200 گاڑیاں فروخت کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں تیزی چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی اور کار پردئیے جانیوالے قرضوں میں کمی کے باعث آئی ہے۔ سوزوکی اپنی

چھوٹی گاڑیوں کی تیاری پر اجارہ داری کے باعث پاکستان کے منظر نامے پرچھائی ہوئی ہے جبکہ مجموعی طور پ آٹو موٹو سیکٹر اورکار مینوفیچرنگ میں اس کا حصہ 60 فیصد ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک سوزوکی موٹرز کمپنی مارکیٹ کی موجودہ مانگ کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی پروڈکشن میں بڑا اضافہ کرنے جارہی ہے، یاد رہے نئی آٹو پالیسی کے نفاذ میں بھی کفایتی ایندھن والی کاروں کی پروڈکشن میں فروغ کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…