ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان، شہباز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ عثمان بزدار بارے بھی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اہم سیاسی رہنماؤں کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے ٹیکس کی مد میں ادا کئے ہیں، یہ تفصیلات ایف بی آر نے پارلیمنٹرینزکی سال 2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری میں سے دی ہیں، میاں شہباز شریف نے 82 لاکھ 42 ہزار662 روپے کا ٹیکس ادا کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری نے پانچ لاکھ 35 ہزار 243 روپے ٹیکس کی مد میں دیے، جبکہ آصف علی زرداری نے 22 لاکھ 18ہزار229 روپے ٹیکس ادا کیا، لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے 48 لاکھ 71 ہزار277 روپے ٹیکس ادا کیا۔عثمان بزدار غریب ثابت ہوئے انہوں نے ٹیکس کی مد میں صرف دو ہزارروپے ادا کیے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…