پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

نیا سال مہنگائی کے نام بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی ) نئے سال 2022 کی آمد کے ساتھ ہی حکومت نے عوام کی جیبیں خالی کرنے کی پالیساں بھی نافذ کردیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد اب بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کردیں گئیں، عوام پر عوام پر 17ارب 85کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

۔تفصیلات کیمطابق حکومت نیسال نو مہنگی کے نام کردیا، سال کے شروع ہونے پر پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا،وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔ مہنگائی کی دلدل میں پھنسے عوام کو حکومت کی جانب سے ایک اور تحفہ دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،عوام مزید مہنگی بجلی کے لئے تیار ہو جائے،عوام پر 17ارب 85کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کردیں گئی ہیں۔پاور ڈویڑن نے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواست دائر کردی، ڈسکوز نے کیپیسٹی چارجز،ترسیلی و تقسیمی نقصانات سمیت دیگر مدوں میں اضافہ مانگا ہے، نیپرا 12جنوری کو سماعت کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…