اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی بزنس مین نے رکشہ معذور رکشہ ڈرائیور کی بہادری سے متاثرہ ہو کر بزنس ایسویسی ایٹ کی نوکری کی پیشکش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک رکشہ ڈرائیور کی ویڈیو دیکھ کر بھارتی بزنس گروپ ’مہندرا اینڈ مہندرا‘ کے
مالک آنندمہندرا نے اپنے اسٹاف کی ڈیوٹی لگا دی ہے کہ اس رکشہ ڈرائیور کو ڈھونڈا اسے کمپنی میں بزنس ایسویسی ایٹ کی نوکری دی جائے ۔ آنند مہندرا نے لکھا کہ کہ وہ اس شخص کی بہادری سے متاثر ہوئے ہیں جو انتہائی جواں مردی سے معذوری کا مقابلہ کرتا ہے۔
Received this on my timeline today. Don’t know how old it is or where it’s from, but I’m awestruck by this gentleman who’s not just faced his disabilities but is GRATEFUL for what he has. Ram, can @Mahindralog_MLL make him a Business Associate for last mile delivery? pic.twitter.com/w3d63wEtvk
— anand mahindra (@anandmahindra) December 27, 2021