منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کے اونٹ میلے میں پاکستانی اونٹوں کا خوبصورت رقص

datetime 29  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹول 2021 میں شرکت کرنے والوں کو پاکستانی اونٹوں کا رقص خوب بھا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں چھٹی بار منعقد ہونے والے اونٹ میلے میں پاکستانی اونٹوں کے رقص نے عربیوں کے دل موہ لیے ۔

میلے کے انچارج مشعل المزینی کا اونٹ میلے سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ اس پروگرام میں تقریبا 3ہزار سیاحوں نے شرکت کی ہے۔مشعل المزینی کا مزید کہنا تھا کہ اس پروگرام میں پاکستانی اونٹوں کے رقص کے متعدد مقاصد ہیں، یہاں آنے والے سیاحوں اور شائقین کو معلومات فراہم کی جا رہی ہیں کہ پاکستان میں اونٹوں سے کس طرح کا کام لیا جاتا ہے، میلے میں آنے والے شائقین پاکستانی اونٹوں کا خوبصورت رقص دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے ہیں۔میلے میں آنے والے شرکا کو پاکستان میں اونٹوں پر سواری کے طریقوں اور بچوں کی سواری کے لیے مخصوص اونٹوں کی نسل کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی گئیں۔شائقین کو بتایا گیا کہ پاکستان میں اونٹوں سے مختلف کام لینے کے علاوہ اونٹوں کو رقص کی تربیت کس طرح دی جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…