اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں گیس بحران کے باعث شہریوں نے چولہا جلانے سے پہلے اجتماعی دعا کرنا شروع کردی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز بنانے والی ایک خاتون کی طنزیہ ویڈیو خوب وائرل ہوئی۔ماچس لگائی، چولہا جل گیا تو جشن بھی منانا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز بنانے والی کراچی کی خاتون کی طنزیہ ویڈیو نے دل جیت لیے۔