اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

10منٹ کی دوڑ کے ذہنی صحت پر موثر اثرات مرتب ہوتے ہیں،محققین کی تحقیق میں زبردست انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

لندن(این این آئی )یونیورسٹی آف سوکوبا کے محققین کی ایک ٹیم کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف 10 منٹ کی دوڑ سے انسانی دماغ پر موثر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق محققین کی اس تحقیق میں بتایاکہ10 منٹ کی دوڑ سے انسان کے موڈ اور انتظامی افعال کو

کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے دماغی حصے کو کام کرنے میں کافی مدد ملتی ہے۔اس بات کے واضح ثبوت موجود ہیں کہ دوڑ کے بہت سے فوائد ہیں، جیسے کہ موڈ کو بہتر بنانے کی صلاحیت، لیکن اس سے پہلے مطالعات میں اکثر سائیکل چلانے کو ہی ورزش کی ایک شکل سمجھا جاتا تھا تاہم دوڑ لگانا ہمیشہ سے ہی انسانی صحت میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔انسانی دوڑ کی منفرد شکل اور کارکردگی اور انسانوں کی ارتقائی کامیابی کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔اس حقیقت کے باوجود، محققین نے اب تک دماغ کے مختلف حصوں پر دوڑنے کے اثرات کو قریب سے نہیں دیکھا تھا جو کہ انسان کے موڈ اور انتظامی افعال کو کنٹرول کرتے ہیں۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…