اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)عوام کو گیس بحران مزید سنگین ہونے کا بتا کر ایم ڈی سوئی سدرن گیس چھٹیاں منانے بیرون ملک چلے گئے۔ سندھ اوربلوچستان کے عوام کو گیس بحران میں مبتلا کرکے بھاری تنخواہ لینے والے ایم ڈی سوئی سدرن عمران منیار نیوایئر منانے امریکا روانہ ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق 9 روز کی چھٹیوں پر روانہ ہونے سے صرف ایک دن قبل ایم ڈی عمران منیار نے وڈیو پیغام میں گیس بحران مزید سنگین ہونے اورعوام سے تعاون کی درخواست کی تھی۔ویڈیو پیغام میں ایم ڈی کا کہنا تھا کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کواولین ترجیح حاصل ہے، سسٹم میں دسمبر میں 200 ایم ایم سی ایف ڈی کی کمی کا سامنا ہے ایس ایس جی سی کوجنوری میں250ایم ایم سی ایف ڈی تک بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ایم ڈی نے کہا کہ سوئی سدرن گھریلوصارفین تک گیس پہنچانیکیلئیکوششیں کر رہا ہے کیپٹو پلانٹس کو گیس سپلائی منقطع کرکیدیگرسیکٹرزکوفراہم کی جارہی تھی دو دن پہلے صنعتوں کیساتھ ایک منصوبیپرتبادلہ خیال کیا گیا ہے غیربرآمدی سیکٹرکوگیس سپلائی کمی میں ہفتے میں 36گھنٹے لازمی محدودکیاجائے گیس بندش کو پیر 27 دسمبر 2021سینافذالعمل کیاجائیگا۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…