اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

احمدشہزاد، حارث، شنواری کو بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں موقع ملنے کا امکان

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں نظر انداز کیے گئے احمد شہزاد، عثمان شنواری اور حارث سہیل کو بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں موقع ملنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 21 جنوری 2022 سے ہوگا، ٹورنامنٹ تین مقامات پر ہوگا جبکہ کل 34 میچز کھیلے جائیں گے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی

ڈرافٹنگ کا عمل 2 جنوری کو ہوگا جس میں غیرملکی کرکٹرز کو بھی شامل کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بی پی ایل ڈرافٹنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو سی کیٹیگری ملنے کا امکان ہے جس میں احمد شہزاد، عثمان شنواری اور حارث سہیل شامل ہیں۔کیٹیگری اے کے لوکل کرکٹرز میں شکیب الحسن، مشفق الرحیم، تمیم اقبال، مشرفی بن مرتضی، محمود اللہ ریاض اور مستفیض الرحمان کے نام شامل ہیں۔کیٹیگری بی کے لوکل کرکٹرز میں نورالحسن سوہن، مہدی حسن معراج، لٹن داس، نظم الحسن شانتو، امرالقیس، مومن الحق، تسکین احمد، نعیم شیخ، شیخ مہدی حسن، عفیف حسین، نسیم احمد، شوری الاسلام، مصدق حسین سیکت، سومیا سرکار، اور محمد میان سرکار کے نام رکھے گئے ہیں۔ کیٹیگری سی کے غیرملکی کھلاڑیوں میں افسر زازئی، احمد شہزاد، الیگزینڈر ڈیوس، بین ڈنک، کیمرون ڈیلپورٹ، چمیکا کرونارتنے، دولت زدران، دھننجایا لکشن، فیڈل ایڈورڈز، حارث سہیل، لاستھ ایمبولڈینیا، محمد عرفان، نجیب اللہ زدران، روی رامپال، ریاد ایمرٹ، رکی سیک، ویکیو، ویکیو، الیگزینڈر، عثمان شنواری، سورنگا لکمل شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…