ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

مارکیٹس پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )صوبائی محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی کے پیش نظر مارکیٹس پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن کا اطلاق 21دسمبر سے پنجاب بھر کے تمام 36 اضلاع پر ہو گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت عمران سکندر بلوچ نے کہاکہ تمام کاروباری مراکز ہفتہ کے

ساتوں دن 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ تمام کاروباری سرگرمیاں احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے ساتھ جاری رکھنے کی اجازت ہو گی۔ ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نوٹیفیکیشن کا باقاعدہ اطلاق یقینی بنائیں گے۔ عمران سکندر بلوچ نے کہاکہ عوام معاملات زندگی بحال رکھنے کیلئے ماسک پہننے، سماجی فاصلہ رکھنے سمیت ہاتھوں کی صفائی کا خیال رکھیں۔ تمام اہل افراد جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔ 12سال سے زائد عمر کے تمام طالب علم ویکسی نیشن یقینی بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…