جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

امیکرون وائرس ،برطانیہ سے پاکستان آنے والی ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیئے ایس پی او پیز پر سخت کرنے کا فیصلہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ویرینٹ کو روکنے کے لیئے حکومتی اقدامات کے تحت برطانیہ سے پاکستان آنے والی ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیئے ایس پی او پیز پر سخت فیصلہ کرلیا

گیا ۔ سی اے اے حکام کے مطابق سی اے اے کو برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نئی ہدایات موصول ہوئیں ،برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کے تمام مسافروں کے ایرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ،برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کو فوری ایڈجسٹ کیا جائے تاکہ ایرپورٹس پر تمام مسافروں کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ مکمل کرلیے جائیں،ایک پرواز کے بعد دوسری پرواز میں اتنا وقت ہو تاکہ پہلے سے آنے والی پرواز کے تمام مسافروں کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ مکمل ہوجائیں،برطانیہ سے پاکستان آنے مسافروں کو پرواز سے 48 گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی ہوگا،سول ایوی ایشن اتھارٹی کو برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے نئی ہدایات موصول ہوئیں ۔ سی اے اے حکام کے مطابق اقدامات برطانیہ میں کورونا کے اومیکرون ویرینٹ کے کیسز کے باعث کیے جارہے ہیں



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…