بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

گیس کا بدترین بحران جاری، وفاقی وزیر نے مزید مشکلات کا عندیہ دے دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے پی پی)وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرنے کہا ہے کہ ہمارے قدرتی گیس ذخائر 9 فیصد سالانہ کے حساب سے کم ہو رہے ہیں لیکن ڈیمانڈ ہر روز بڑھ رہی ہے۔وہ گورنر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں کو بریفنگ دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن دیے جاتے رہے۔ توانائی کی طلب اور رسد میں توازن لانے کے لیے ہمیں متبادل ذرائع کی طرف جانا پڑے

گا۔ اگرگیس کا بے دریغ استعمال نہیں روکا گیا تو مستقبل میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں دنیا کا سب سے بڑا ڈومیسٹک گیس پائپ لائن نیٹ ورک ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ سردیوں میں گیس کا گھریلو استعمال پانچ گنا بڑھ جاتا ہے،تاہم سردیوں میں گیس کی قلت کا ایل این جی کی درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…