ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ملکہ کوہسار میں موسم کی پہلی برفباری ، سردی میں اضافہ،ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)بین الاقوامی سیاحتی مقام نیو مری پتریاٹہ میں موسم کی سرما کی پہلی برفباری ہوئی، یخ ٹھنڈی سردی اور سرد ہوائوں نے سردی کی شدت میں

کئی گناہ اضافہ کر دیا ہے ۔ ملکہ کوہسار مری پتریاٹہ کے خوبصورت اور رنگین پہاڑوں نے اچانک سفید چادر اوڑھ لی ۔ جس سے ان کی خوبصورتی میں اور اضافہ ہو گیا ہے ۔ مری آنے والے سیاحوں نے گزشتہ روز خوب موج مستی اور ہلا گلا اور اس خوبصورت شاندار موسم کو خوب انجوائے کیا اور مقامی لوگوں نے سردی سے بچنے کیلئے اور اپنے آپ کو سردری سے بچانے کیلئے گرم کپڑے زیب تن کر لئے ۔ چھٹی کے دن باہر سے آنے والے سیاحوں نے بھی گرم کپڑوں کی خریداری کیلئے بازاروں کا رخ کیا ۔سیاحوں نے یہاں کے کھانوں سے بھی خوب لطف اٹھایااور اس طرح مری کی رونق اور خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…