ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

پولنگ سٹیشن پر فائرنگ ،پی ٹی آئی ایم این اے کے کزن جاں بحق ہو گئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

کرک (این این آئی)ضلع کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شاہد خٹک کا چچا زاد بھائی اور گن مین شامل ہیں، ملزمان فرار ہوگئے۔دوسری جانب ضلع خیبر کے علاقوں ذخہ خیل اور لنڈی کوتل میں مسلح افراد نے

پولنگ اسٹیشنوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولنگ اسٹیشن پر بیلٹ بکس ٹوٹ گئے اور الیکشن مواد کو بھی نقصان پہنچا جبکہ بھگڈر، بے نظمی کے بعد 20 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل روکنا پڑا ،لنڈی کوتل بازار کے ملک نادر شاہ کلے اسکول پر بھی پولنگ اسٹیشن میں مسلح افراد گھس گئے اور بیلٹ باکس توڑ دیے، الیکشن مواد کو نقصان پہنچایا اور عملے کو یرغمال بنالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…