بابراعظم کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹونٹی ٹونٹی نصف سنچریاں سکور کرنے والے بلے باز بن گئے

18  دسمبر‬‮  2021

لاہور (آن لائن ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کیلنڈر ایئر میں زیادہ ٹونٹی ٹونٹی نصف سکور کرنیوالے بلے باز بن گئے ہیں۔ 27 سالہ بابراعظم نے رواں سال 1779 رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 20 نصف سنچریاں سکور کیں۔ وہ 2012ء سے اب تک 208 ٹونٹی ٹونٹی مقابلوں میں 45.55 کی اوسط اور 128.43 کے سٹرائیک ریٹ سے 7471 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 64 نصف سنچریاں اور 6 سنچریاں شامل ہیں۔اس فہرست میں بابراعظم کے اوپننگ پارٹنر محمد رضوان رواں سال 19 نصف سنچریاں بنا کر دوسرے جب کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی 2016ء میں 18 ففٹیز سکور کرکے تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…