اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

صاحب ثروت لوگ شادیوں پر کروڑں اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیں‘ دولت کو غریبوں کو روٹی کھلانے پر خرچ کیا جاناچاہیےرابی پیر زادہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جن لوگوںکودولت سے نواز رکھاہے انہیں چاہیے کہ وہ شادی بیاہ کی تقریبات میں کروڑں روپے اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیںاور اس پیسے سے مستحق لوگوںکی مدد کریں ۔ اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ یہاں دیکھا گیا ہے کہ صاحب ثروت لوگ اپنے بچوںکی شادیوں پر

صرف دکھاوے کیلئے کروڑوںروپے کے اخراجات کرتے ہیں لیکن دوسری طرف معاشرے میں ایسے لو گ بھی ہیں جنہیں پیٹ بھر کر دو وقت کی روٹی بھی نصیب نہیںہوتی ۔انہوں نے کہاکہ جنہیں خدا کی ذات نے دیا ہے انہیں ضرورخرچ کرنا چاہیے لیکن اس میں اعتدال پسندی سے کام لیناچاہیے اور اس دولت کو غریبوں کو روٹی کھلانے اور ان کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…