اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی معروف اداکارہ عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے انہوں نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں کہا ہے کہ ’الوداع میری ماں، میں اب ان قدموں کو مزید چوم نہیں سکوں گا، آج میں نے اپنی جنت کھو دی، برائے مہربانی میری ماں کیلئے سورۃ الفاتحہ پڑھیں۔انہوں نے اپنے والد سے متعلق بھی کہا ہے کہ انکا انتقال دو سال پہلے15دسمبر کو ہی ہوا تھا