جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم آفس کی فوری کاروائی، اوورسیز پاکستانی کو لٹنے سے بچالیا 8 کروڑ 80 لاکھ روپے واپس مل گئے، شہری کا ویڈیو پیغام جاری

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم آفس کی فوری کاروائی، اوورسیز پاکستانی کو لٹنے سے بچالیا،8 کروڑ 80 لاکھ روپے واپس مل گئے، شہری کا ویڈیو پیغام جاری ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی شہری عثمان کا کہناتھا کہ میں کاروبار اور رہائش کی غرض سے

پاکستان آیا تھا مجھے کچھ لوگوں نے اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ لے گئے ، مجھے انہوں نے پانچ روز تک اپنے ساتھ رکھا اور زور زبردستی اسٹام پیپر لکھا کر میری جائیداد اور رقم لے لی ۔عثمان کا کہنا تھا کہ میرے بیٹوں نے انگلینڈ سے وزیراعظم عمران خان کے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رابطہ کیا ، پاکستان سیٹیزن پورٹل کی مدد سے میری رقم آٹھ کروڑ اسی لاکھ روپے اور جائیداد ملی ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ میں پاکستان سیٹیزن پورٹل ٹیم کا دل سے شکر گزار ہوں ، اللہ تعالیٰ نے میرا سب کچھ واپس کر دیا ۔ عثمان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ اقدام قابل تحسین ہے جس میں ہر شہری کو سہولت میسر ہے ہر شخص اب محفوظ ہے اللہ تعالیٰ وزیراعظم عمران خان کو اس اقدام پر خوش رکھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…