پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

برطانیہ میں کووِڈ کی اومیکرون شکل کا شکارپہلا مریض چل بسا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کروناوائرس کی اومیکرون شکل میں مبتلا مریض چل بسا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بیان میں خود اس کی موت کی تصدیق کی ۔برطانیہ نے کہا کہ کرونا وائرس کی اومیکرون شکل غیرمعمولی شرحسے پھیل رہی ہے اور اب لندن میں کووِڈ19 کا شکارکل افراد میں قریبا 40 فی صد اومیکرون ہی سے

متاثرہ ہیں،لہذا لوگوں کوویکسین کی تیسری تقویتی خوراک لگائی جانی چاہیے کیونکہ ویکسین کی دوخوراکیں لینے والے اب غیرمحفوظ ہیں۔برطانیہ میں 27 نومبر کو اومیکرون کے پہلے کیس کا پتا چلا تھا۔ اس کے بعد سے وزیراعظم بورس جانسن نے سخت پابندیاں عاید کی ہیں اور اتوار کے روز قوم کوخبردار کیا ہے کہ اومیکرون طغیانی کی لہرکی طرح آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…