جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

محمد رضوان نے اہم ریکارڈز اپنے نام کرلئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کریئر کی 12ویں ففٹی بنائی۔ اس طرح اس سال ان کی ففٹیز کی تعداد 11 ہو گئی جو سب سے زیادہ ہیخیہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ان کے کریئر کی پہلی ٹی ٹوئنٹی ففٹی تھی۔محمد رضوان نے 2021 میں

24 انننگز کھیلیں جس میں 1201 اسکور بنائے، ان کی ایوریج 75.06 رہی جبکہ محمد رضوان کا سٹرائیک ریٹ 132.26 رہا۔پاکستان بلے باز اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ 11 نصف سنچریاں بنائیں، محمد رضوان نے سال میں سب ٹی ٹوئنٹی میں 100 چوکے لگانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔اس سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں 1000 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…