جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

اسلامی ملکوں کا منعقد ہونے والااجلاس ۔۔۔ پاکستان نے طالبان حکومت کو شرکت کی دعوت دیدی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اسلامی ملکوں کے منعقد ہونے والے اجلاس میں افغانستان کی طالبان حکومت کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ ایرنی چینل کی ویب رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے اسٹریٹیجک ریسرج سینٹر کے سربراہ ولی اللہ شاہین نے

تاکید کی ہے کہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اس اجلاس کے ایجنڈے میں افغانستان کے معاشی حالات، مالی نظام، بینکنگ سسٹم اور دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ طالبان حکومت کے تعلقات جیسے مسائل شامل ہیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اسلام آباد میں اسلامی ملکوں کا یہ اجلاس 19 دسمبر کو منعقد ہو رہا ہے۔پاکستانی ذرائع‏ ابلاغ نے اس اجلاس میں امریکہ، روس، برطانیہ، یورپی یونین اور انسان دوستانہ تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت کی تصدیق کی ہے۔ ویب رپورٹ کے مطابق افغانستان میں جب سے طالبان اقتدار میں آئے ہیں اس وقت سے ہی وہ عالمی سطح پر اپنے اقتدار کا قانونی جواز حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے ابھی کچھ عرصے قبل اعلان کیا ہےکہ وہ افغانستان کے نمائندے کی حیثیت سے طالبان کے نما‏ئندے کو تسلیم نہیں کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…