جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

ای سی سی نے وی وی آئی پی جہاز کیلئے 33 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دیدی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں وی وی آئی پی جہاز کیلئے 33 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دیدی گئی ۔تکنیکی گرانٹ کی منظوری وزارت دفاع کے مطالبے پر دی گئی، ذرائع کے مطابق اجلاس کے دورا ن ای سی سی نے پاکستان رینجرز کیلئے بھی 8 کروڑ 40 لاکھ روپے گرانٹ منظور کرلی ہے ۔رقم رینجرز کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے پرزہ جات کی خریداری پر خرچ کی جائے گی، ذرائع کے مطابق پانچ سالہ آٹو ڈیویلپمنٹ اینڈ ایکپسورٹ پالیسی کی سمری مزید مشاورت کیلئے موخر کردی گئی ۔ ای سی سی اجلاس میں اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز پالیسی 2021-25 پر بھی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ اجلاس میں یونائیٹڈ انرجی فیلڈ سے گیس کی کمرشل فراہمی کی بھی منظوری دیدی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…