ای سی سی نے وی وی آئی پی جہاز کیلئے 33 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دیدی
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں وی وی آئی پی جہاز کیلئے 33 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دیدی گئی ۔تکنیکی گرانٹ کی منظوری وزارت دفاع کے مطالبے پر دی گئی، ذرائع کے مطابق اجلاس کے دورا… Continue 23reading ای سی سی نے وی وی آئی پی جہاز کیلئے 33 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری دیدی