منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثے سے قبل کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن رات کے ہیلی کاپٹر کو حادثے سے کچھ دیر قبل کی فوٹیج سامنے آگئی۔بھارتی خبر رساں ویب سائٹ کی جانب سے جاری فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے

کہ ایک ہیلی کاپٹر فضا میں موجود ہے اور اچانک غائب ہوجاتا ہے جب کہ ہیلی کاپٹر کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دورانِ پرواز اس کا توازن کچھ برقرار نہیں ہے۔بھارتی ویب سائٹ نے یہ دعوی کیاکہ یہ فوٹیج 8 دسمبر کی ہے اور یہ ہیلی کاپٹر بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ہے جو تامل ناڈو میں گرکر تباہ ہوا۔ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوئے اور صرف ایک شخص زندہ بچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…