ماسکو (این این آئی)روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں شدید سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، گزشتہ رات درجہ حرارت منفی 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا ۔روس کے شمالی دارالحکومت میں درجہ حرارت منفی 20.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا جو کہ 1893 میں اسی دن کے مقابلے میں 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہے۔روس کے محکمہ موسمیات کے ماہر نے مزید کہا کہ سینٹ پیٹرز برگ میں 21 ویں صدی میں دو مرتبہ 14 جولائی 2015 اور 3 جنوری 2002 کو سرد موسم کے ریکارڈ ٹوٹے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ طلبا کے لئے اہم خبر
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم



















































