جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

اگلے چار پانچ سالوں میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا، مشیر خزانہ شوکت ترین

datetime 7  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکن بزنس کونسل کی جانب سے ایف بی آر کو غیر قانونی تجارت کی روک تھام پر مدد کی پیشکش کی گئی ۔ منگل کو امریکن بزنس کونسل کے چار رکنی وفد کی قیادت عدنان اسد نے کی،مشیر خزانہ شوکت ترین اور چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد س

ے ملاقات ہوئی،عدنان اسد نے امریکن بزنس کونسل کے دائرہ کار اور اہمیت کو اجاگر کیا،وفد نے سرکاری ڈیٹا کی بنیاد پر اشیائے خوردونوش میں غیر قانونی تجارت سے نمٹنے کے لئے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ساتھ تعاون میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ اگلے چار پانچ سالوں میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا، مشیر خزانہ شوکت ترین نے تمباکو اور مشروبات کے غیر قانونی تجارت سے متاثر ہونے اور ریونیو نقصان کو دور کرنے کے لئے کوالٹی ریسرچ کی اہمیت پر زور د یا ۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے کونسل کو غیر قانونی تجارت کے انسداد کے لیے ایف بی آر اور اس کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…